Posts

Showing posts from February, 2019

ویلنٹاٸن ڈے یہودیوں کی لعنت ھے ویلنٹاٸن ڈے نامنظور

ویلنٹاٸن ڈے نامنظور تمھارا ھر عمل تم پر قرض ھے جیسے تم کسی کے ساتھ کرو گے ویسے ھی تمھارے ساتھ کیا جاۓ گا کیونکہ قرض کو اپنے دینے والے سے بہت پیار ھوتا ھے اس لٸے وہ ایک دن لوٹ کر واپس ضرور آتا ھے۔ اب ذرا غور سے سنیں جو بھی بےحیا انسان دوسروں کی ماں بہن بیٹی بیوی کی طرف نظر بد سے دیکھتا ھے  اور غلط سوچ رکھتا یا بدکاری کرتا ھے وہ یہ بھول جاتا ھے کہ اسکا ہر عمل قرض ھے اور اسکا قرض اسکی ماں بہن بیوی یابیٹی سے کسی نہ کسی طرح اتارا جاۓ گا اور یہ ھو نہیں سکتا کہ ایسا نہ ھو لیکن ھر بے حیا انسان بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کرنیوالے کبوتر کی طرح ھوتا ھے کیونکہ آنکھیں بند کرنے سے بلی کبوتر کو ھرگز نہیں چھوڑے گی ایسے ھی بے حیا انسان سب جانتے ھوۓ اس قرض کو بھول جاۓ گا تو اسکے ساتھ بھی ویسے ھی ھوگا۔ اگر کسی انسان کو بولا جاۓ کہ تمھاری بہن کو ویلنٹاٸن ڈے کی اجازت ھونی چاھٸیے جیسے تم منانا چاھتے تو وہ ھرگز اس بات کو نہیں مانے گا اور جھگڑے پہ اتر آۓ گا۔ اور ایسے مت سوچیں کہ میرے ساتھ ایسا کچھ نہیں ھو سکتا کیونکہ یہ ایک اسلامی مسٸلہ ھے مذاق نھیں اور اسلام سچا دین ھے۔ اس لٸے سب مسلمان بہن...

Real Truth of life

Image
*دنیا کی اٹل حقیقت* ١۔پیداٸش ٢۔اچھے اعمال ٣۔موت ٤۔جنت یہ ان خوش قسمت لوگوں کی زندگی ھے  نے جنہوں نے اللہ کے احکامات کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسوة حسنہ کے مطابق گزارا اور دنیا و آخرت کی کامیابی حاصل کر لی۔  ١۔پیداٸش ٢۔ گناہ ٣۔موت ٤۔جھنم یہ وہ بد نصیب لوگ ھیں جو گمراھی کی زندگی گزار کر اپنی دنیاوآخرت تباہ کر لیں گے۔ ھر انسان کسی کی موت اپنی آنکھوں سے دیکھ کر یہ کیوں سوچتا ھے شاید موت اسی کے لٸے تھی مجھے نہیں مرنا جبکہ موت زندہ لوگوں کے لیۓ سب سے بڑی نصیحت ھے۔ انسان کی سانسیں ٹوٹنے کی دیر ھے قبر ھی اسکا ٹھکانہ ھے اور جو عمل کیۓ ھوں گے اس کی جزاو سزا پالے گا۔ بس یہی ھے زندگی کی سب سے بڑی حقیقت۔ ذرا سوچیۓ کیا ھم اپنی آخرت کے لیۓ کچھ جمع کر رھے ہیں۔ بے شک اللہ کا وعدہ سچا ھے اور ھم سب موت کا شکار ھوں گے اور جو بویا ھوگا وہی کاٹنا پڑھے گا۔ خدارا خدارا لوگوں کے لیۓ آسانیاں پیدا کریں٬ کسی کی دل آزاری نہ کریں ٬ غریبوں٬محتاجوں ٬ یتیموں ٬ مسکینوں اور مصیبت زدہ لوگوں کا سہارہ بنیں٬ اور اللہ کی عبادت کر کے اپنی دنیاوآخر...

پیداٸش سے جنت یاجھنم تک کا سفر

Image
پیداٸش سے جنت یا جھنم تک انسان کی زندگی ایک مختصر سے سفر کی طرح ھے اور سفر کے لیۓ اتنا کچھ ھی جمع کرنا چاھیۓ جس کی ضرورت ھو لیکن ھم اتنا کچھ جمع کرنا شروع کر دیتے ھیں جیسے ھمیشہ ھم نے سفر میں ھی رھنا ھو۔ فرض کریں ایک مسافر نے کراچی جا کر واپس آنا ھے اور وہ اپنے ساتھ گندم اور چاول کا ٹرک لے کر چل پڑھے تو دیکھنے والے اسے پاگل ھی کہیں گے کیونکہ اس سے وہ فضول میں اتنا بوجھ اٹھا کر اپنے سفر کو مشکل ترین بنا لے گا اسلیۓ کہ اسے اتنے اناج کی ضرورت ھی نہیں اور اچھا سفر کرنے کی بجاۓ اسکا سارا دھیان اپنے سامان کی طرف ھی رھے گا اور وہ اپنے سفر کے مقصد کو بھی بھول جاۓ گا۔ انسان زیادہ سے زیادہ ١٠٠ سے ١٥٠ سال تک زندہ رہ سکتا ھے لیکن انسان کی موت کبھی بھی آسکتی ھے ضروری نہیں یہ بوڑھا ھو کر موت کا شکار ھو۔ موت کے بعد دو ھی منزلیں ھوں گی: نیک اعمال کرنے والے کو ھمیشہ کے لیۓ جنت ملیگی اور برے اعمال کرنے والے کو ھمیشہ کے لیۓ جھنم۔ یا تو انسان جنت کا مستحق ھوگا یاپھر جھنم کی آگ کا ایندھن بنے گا اور پھر ھمیشہ وہ اسی میں رھے گا۔ اب فیصلہ ھمارے ھاتھ میں ھے۔۔۔ اس چھوٹی سی زندگی کو فضول ...

لمحہ فکریہ

 تحریر: عثمان غنی              لمحہ فکریہ!           *پہلا احسان*      پیدا ھونے سے پہلےنہ ھی ھمارے بڑھوں نے ایسی کوٸی نیکی کی اور نہ ھم نے کہ اللہ پاک نے ھمیں بغیر محنت کے انسان بنا دیا اللہ چاھتا تو ھمیں جانور بھی بنا سکتا تھا۔ ایک اللہ کے ولی جو کہ جانوروں کی زبانیں بھی سمجھتے تھے ایک دن زاروقطار رونے لگے مریدین نے پوچھا حضرت کیا ھوا ھمیں بتاٸیں آپ کیوں رو رھے ہیں۔ انھوں نے فرمایا میں آج کہیں جا رھا تھا راستے میں کتے نے مجھے لا جواب کر دیا۔ کتے نے میرا راستہ روکا اور کہنے لگا حضرت آپ اللہ کے ولی ہیں مجھے ایک بات کا جواب تو دے دیں میں نے کہا پوچھو۔ اس نے کہا آپ نے پیدا ھونے سے پہلے ایسی کونسی نیکی کی تھی جو اللہ نے آپکو انسان اور مجھے کتا بنا دیا۔ میں اسکا سوال سن کر لاجواب ھوگیا کیونکہ میرے پاس اسکا کوٸی جواب نہیں تھا اور اللہ کی عطا پہ مجھے رونا آگیا۔ ذرا سوچیۓ ھمارا خالق کتنا عظیم و کریم ھے جس نے اپنی رحمت سے ھمیں اشرف المخلوقات بنادیا اسکا جتنا بھی شکر بجا لاٸیں کم ھے۔ *دوسرا احسان* دنیا میں کم و ...

5th February Kashmir Solidarity Day

Image
   5th February       Kashmir Solidarity Day         Kashmir is a Part of Pakistan          Get Out Indian Army                  Moodi is a big terrorist             Indian Forces out out!!!

Islam is the Religion of Real Peace & Security

Image
*Islam is the Religion of peace & security* Islam is not a new Religion. It is the same truth that God revealed to all his Prophets throughout history. Islam is the complete way of life. Muslim follows the religion of peace, mercy & forgiveness. The beauty of Islam is that it is true clear and clear to all human beings. Islam's followers looking different from others. Islam also gives us the lesson of truth, self determination , help of peoples & ordered the obedience of Allah & Prophet Muhammad ( Peace be Upon him).

*اسلامی بنیادوں کی مضبوطی ھماری اولین ترجیح*

تحریر: عثمان غنی *اسلامی بنیادوں کی مظبوطی ھماری اولین ترجیح* بلاشبہ کسی بھی عمارت کی مظبوطی اور پاٸیداری اسکی بنیادیں ھوتی ھیں اگر بنیادیں ھی کمزور ھوں تو بڑھی سے بڑھی آراٸش و زیباٸش سے مزین عمارت بھی بہت جلد گر جاتی ھے اور یہی خوبصورت عمارت خود تو گرتی ھی ھے لیکن اپنے ساتھ ساتھ اپنے رہاٸشیوں کو بھی موت کے گھاٹ اتار دیتی ھے۔ اسلام ایک  سچا کھرا اور اللہ کا پسندیدہ دین ھے اور اسکی بھی کچھ بنیادیں ھیں ١۔کلمہ:  یہ صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ سچے دل سے اللہ کی وحدانیت اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ کا آخری رسول ماننا ھے۔ ٢۔ نماز: یہ وہ عبادت ھے جسکا سجدہ اللہ کو بہت پسند اور یہ معراج شریف کا انمول تحفہ ھے۔قیامت کے دن سب سے پہلے اس نماز کا سوال کیا جاۓ گا جو اس میں کامیاب ھوگیا وہ حقیقت میں کامیاب ھوجاۓ گا۔آج ھم اس عظیم تحفے کی قدر کو بھول گٸے ھیں۔ ٣۔ زکٰوة: اتنا اچھا عمل ھے کہ جس سے غریبوں ٬ مسکینوں ٬ یتیموں اور تنگ دستوں کو انکی پریشانی کا احساس نہیں ھوگا اور وہ بھی سبھی کی طرح خوشی غمی میں برابر کے شریک ھوں گے اور ھمارا مال بھی پاک صاف ھو جاٸیگا...

زلزلے کیوں آتے ھیں؟

Image
         تحریر: عثمان غنی            زلزلے کیوں آتے ھیں؟ جب انسان اپنی انسانیت کی حدود کو پامال کرکے بد اعمالیوں اور سرکشی میں بڑھ جاتا ھے اور بے حیاٸی کرنے سے اسے شرم محسوس نہیں ھوتی اور وہ زنا جیسے کبیرہ گناہ میں مبتلا ھوجاتا ھے اور ناچ گانے اور شراب جیسی لعنت کثرت سے استعمال کرنا شروع کر دیتا ھے۔  ماں سے زیادہ بیوی کی عزت کرنے لگتا ھے۔  زکٰوة کو بوجھ اور اپنا نقصان تصور کرنے لگتا ھے علم دین کی بجاۓ دنیا کے لیۓ سیکھنے لگتا ھے۔  علم  سیکھ کر عمل کرنا چھوڑ دیتا ھے۔ جب ھم اپنی براٸیوں میں بہت آگے نکل جاتے ھیں تو کوہ قاف کا پہاڑ جسکی جڑیں پوری دنیا میں ھیں وہ اس زمین کو جھنجھوڑتی ہیں اور زلزلہ آجاتا ھے۔ ھم اپنے بد اعمال کی وجہ سے اللہ کے قہر و غضب کودعوت دے رھے ھیں۔ زلزلہ ایسا عذاب ھےجسکے آگے سارے ساٸنسدان اور بڑھی بڑھی طاقتیں بے بس اور مجبور ھیں اور جدید ٹیکنالوجی بھی اسکا کوٸی حل نہیں نکال سکتی۔ آٸیۓ اللہ کے حضور گڑگڑاکر توبہ کرلیں اور ان پلیدیوں سےنجات حاصل کرکے اپنی دنیا و آخرت سنو...

اللہ ناراض کب ھوتا ھے؟ اور اللہ کے پسندیدہ بندے کون؟

Image
تحریر: عثمان غنی               اللہ ناراض کب ھوتا ھے؟            اور اللہ کے پسندیدہ بندے کون؟ بندہ سمجھتا ھے میں نماز پڑھنے نہیں گیا لیکن اسکی کیا اوقات یہ نماز پڑھنے نہ جاۓ اصل میں اللہ اسے توفیق سجدہ ہی نہیں دیتا کیونکہ اللہ اس سے ناراض ھوتا ھے اس انسان کے کانوں سے اذان کی آواز تو ٹکراتی ھے لیکن اسکی روح تک نہیں پہنچتی۔ آج ھمیں کسی صدر ٬ وزیراعظم٬ ایم پی اے وغیرہ کی طرف سے شادی کا کارڈ آجاۓ تو ھم دوڑھتے ھوۓ جاتے ھیں اور فخر کرتے ھیں لیکن رب کاٸنات کا بلاوہ آجاۓ اور ھم نہ جاٸیں یہ کیسے ممکن ھے مگر اللہ کی ناراضگی انسان کو اللہ کے گھر آنے کی توفیق ھی نہیں دیتی۔ اللہ فرماتا ھے ھم نافرمانوں کے کانوں ٬ آنکھوں اور انکے دلوں پہ پردے ڈال دیتے ھیں انکی نافرمانیوں اور گناھوں کے سبب اور پھر یہ جگہ جگہ سر جھکاتے پھرتے ہیں اور ذلیل و خوار ھوتے ہیں انکے گناھوں سے ان کے دل اتنے کالے ھو چکے ھوتے ھیں کہ ان کو اچھاٸی براٸی میں فرق نظر نہیں آتا۔ جب ایسا وقت آجاۓ تو حدیث پاک کے مطابق ھمیں سچے دل سے توبہ کرنی چاھٸیے اور کثر...