زلزلے کیوں آتے ھیں؟

         تحریر: عثمان غنی        

   زلزلے کیوں آتے ھیں؟

جب انسان اپنی انسانیت کی حدود کو پامال کرکے بد اعمالیوں اور سرکشی میں بڑھ جاتا ھے اور بے حیاٸی کرنے سے اسے شرم محسوس نہیں ھوتی اور وہ زنا جیسے کبیرہ گناہ میں مبتلا ھوجاتا ھے اور ناچ گانے اور شراب جیسی لعنت کثرت سے استعمال کرنا شروع کر دیتا ھے۔
 ماں سے زیادہ بیوی کی عزت کرنے لگتا ھے۔
 زکٰوة کو بوجھ اور اپنا نقصان تصور کرنے لگتا ھے
علم دین کی بجاۓ دنیا کے لیۓ سیکھنے لگتا ھے۔
 علم  سیکھ کر عمل کرنا چھوڑ دیتا ھے۔
جب ھم اپنی براٸیوں میں بہت آگے نکل جاتے ھیں تو کوہ قاف کا پہاڑ جسکی جڑیں پوری دنیا میں ھیں وہ اس زمین کو جھنجھوڑتی ہیں اور زلزلہ آجاتا ھے۔
ھم اپنے بد اعمال کی وجہ سے اللہ کے قہر و غضب کودعوت دے رھے ھیں۔
زلزلہ ایسا عذاب ھےجسکے آگے سارے ساٸنسدان اور بڑھی بڑھی طاقتیں بے بس اور مجبور ھیں اور جدید ٹیکنالوجی بھی اسکا کوٸی حل نہیں نکال سکتی۔
آٸیۓ اللہ کے حضور گڑگڑاکر توبہ کرلیں اور ان پلیدیوں سےنجات حاصل کرکے اپنی دنیا و آخرت سنوار لیں۔
بے شک اللہ معاف کرنے والا اوربے حد مہربان ھے۔

پلیز اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شٸیر کریں اور ڈھیروں نیکیاں کماٸیں۔شکریہ۔

Comments