ویلنٹاٸن ڈے یہودیوں کی لعنت ھے ویلنٹاٸن ڈے نامنظور

ویلنٹاٸن ڈے نامنظور

تمھارا ھر عمل تم پر قرض ھے جیسے تم کسی کے ساتھ کرو گے ویسے ھی تمھارے ساتھ کیا جاۓ گا کیونکہ قرض کو اپنے دینے والے سے بہت پیار ھوتا ھے اس لٸے وہ ایک دن لوٹ کر واپس ضرور آتا ھے۔
اب ذرا غور سے سنیں جو بھی بےحیا انسان دوسروں کی ماں بہن بیٹی بیوی کی طرف نظر بد سے دیکھتا ھے  اور غلط سوچ رکھتا یا بدکاری کرتا ھے وہ یہ بھول جاتا ھے کہ اسکا ہر عمل قرض ھے اور اسکا قرض اسکی ماں بہن بیوی یابیٹی سے کسی نہ کسی طرح اتارا جاۓ گا اور یہ ھو نہیں سکتا کہ ایسا نہ ھو لیکن ھر بے حیا انسان بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کرنیوالے کبوتر کی طرح ھوتا ھے کیونکہ آنکھیں بند کرنے سے بلی کبوتر کو ھرگز نہیں چھوڑے گی ایسے ھی بے حیا انسان سب جانتے ھوۓ اس قرض کو بھول جاۓ گا تو اسکے ساتھ بھی ویسے ھی ھوگا۔
اگر کسی انسان کو بولا جاۓ کہ تمھاری بہن کو ویلنٹاٸن ڈے کی اجازت ھونی چاھٸیے جیسے تم منانا چاھتے تو وہ ھرگز اس بات کو نہیں مانے گا اور جھگڑے پہ اتر آۓ گا۔
اور ایسے مت سوچیں کہ میرے ساتھ ایسا کچھ نہیں ھو سکتا کیونکہ یہ ایک اسلامی مسٸلہ ھے مذاق نھیں اور اسلام سچا دین ھے۔
اس لٸے سب مسلمان بہن بھاٸیوں سے التجا ھے کہ خدارا اس بے حیاٸی سے خود بھی بچیں اور اپنے گھر والوں کو بھی بچاٸیں اور اس ویلنٹاٸن والے دن خود بھی گھر رہیں اور اپنی عورتوں کو بھی گھر سے نہ نکلنے دیں اور اس چیز کا ثبوت دیں کہ آپ ایک مسلم اور حیا والے گھرانے سے تعلق رکھتے ھو کسی یہودی نصرانی گھرانے سے نہیں۔
x
ویلنٹاٸن یورپ کی بے حیاٸی کی رسم ھ
x

Comments