Real Truth of life

*دنیا کی اٹل حقیقت*

١۔پیداٸش
٢۔اچھے اعمال
٣۔موت
٤۔جنت
یہ ان خوش قسمت لوگوں کی زندگی ھے  نے جنہوں نے اللہ کے احکامات کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسوة حسنہ کے مطابق گزارا اور دنیا و آخرت کی کامیابی حاصل کر لی۔ 

١۔پیداٸش
٢۔ گناہ
٣۔موت
٤۔جھنم
یہ وہ بد نصیب لوگ ھیں جو گمراھی کی زندگی گزار کر اپنی دنیاوآخرت تباہ کر لیں گے۔

ھر انسان کسی کی موت اپنی آنکھوں سے دیکھ کر یہ کیوں سوچتا ھے شاید موت اسی کے لٸے تھی مجھے نہیں مرنا جبکہ موت زندہ لوگوں کے لیۓ سب سے بڑی نصیحت ھے۔

انسان کی سانسیں ٹوٹنے کی دیر ھے قبر ھی اسکا ٹھکانہ ھے اور جو عمل کیۓ ھوں گے اس کی جزاو سزا پالے گا۔

بس یہی ھے زندگی کی سب سے بڑی حقیقت۔

ذرا سوچیۓ کیا ھم اپنی آخرت کے لیۓ کچھ جمع کر رھے ہیں۔

بے شک اللہ کا وعدہ سچا ھے اور ھم سب موت کا شکار ھوں گے اور جو بویا ھوگا وہی کاٹنا پڑھے گا۔

خدارا خدارا لوگوں کے لیۓ آسانیاں پیدا کریں٬
کسی کی دل آزاری نہ کریں ٬
غریبوں٬محتاجوں ٬ یتیموں ٬ مسکینوں اور مصیبت زدہ لوگوں کا سہارہ بنیں٬
اور اللہ کی عبادت کر کے اپنی دنیاوآخرت سنوارلیں۔

پلیزدل کھول کے سب کو شیٸر کریں۔ 

Comments