Shab e Qadar ke khas amaal

لیلۃالقدر کی رات کی عبادت ھزار مہینوں کی عبادت سے افضل ھے۔(1 ھزار مھینے 84 سال بنتے ھیں)
آخری عشرے کی راتوں میں یہ کام لازمی کریں۔
1- کم از کم 2 نفل نماز ضرور پڑھیں جس دن لیلۃالقدر ھوگی آپ کو 84 سال کی عبادت کا ثواب ملے گا۔
   2- کم از کم 3 مرتبہ سورہ اخلاص ضرور پڑھیں جس دن لیلۃالقدر ھوگی آپ کو 84 سال قرآن پاک پڑھنے کا ثواب ملے گا۔
3- کم از کم 1 روپیہ اللہ کی راہ میں صدقہ ضرور دیں جس دن لیلۃ القدر ھوگی آپ کو 84 سال صدقہ کرنے کا ثواب ملے گا۔
4- کسی روزہ دار کی افطاری کروادیں جس دن لیلۃالقدر ھوگی آپ کو 84 سال افطاری کروانے کا ثواب ملے گا۔
5- کم از کم ایک مرتبہ  درود پاک پڑھ لیں جس دن لیلۃالقدر ھوگی آپ کو 84 سال درود پاک پڑھنے کا ثواب مل جاۓگا۔
ھر عمل کا ثواب 84 سال کے برابر ملے گا چاھے آپ
بھوکے کو کھانا کھلادیں
ننگے بدن پہ کپڑے پھنادیں
کسی یتیم مسکین کے سر پر شفقت کا سایہ کردیں
ماں باپ کو محبت کی نظر سے دیکھ کر مقبول حج کا ثواب پالیں وغیرہ وغیرہ
یہ اعمال ھر کویٔی آسانی سے کر سکتا ھے اس لیٔے کم از کم بتاۓ ھیں ورنہ  آخری عشرے میں جی بھر کر عبادت کی جاۓ تو سونے پہ سہاگہ ھے۔
اسکا سب سے بڑھا فایٔدہ یہ ھوگا کہ آپ کو 100 فیصد گارنٹی سے لیلۃالقدر ضرور مل جاۓگی اور آپکی دنیاو آخرت سنور جایٔگی۔
اپنی قیمتی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیۓگا اور پلیز اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیر کیجیۓ  جتنا زیادہ شیر ھوگا اور جو بھی عمل کرے گا آپ کو مفت میں ثواب ملےگا۔شکریہ

Comments