جمعہ درود پاک اور رمضان
رحمتوں کی بے انتہا بارش:
(درود پاک جمعہ مبارک اور رمضان)
عام دنوں میں ایک بار درود پاک پڑھنے کا ثواب :
10 نیکیاں
10 گناہ معاف
10 درجات بلند
اللہ کی 10 رحمتوں کا نزول
جمعہ کے دن ایک بار درود پاک پڑھنے کا ثواب:
20 نیکیاں
20 گناہ معاف
20 درجات بلند
اللہ کی 20 رحمتوں کا نزول
(کیونک جمعہ کو ھر نیکی کا ثواب دوگنا ھو جاتاھے)
رمضان میں ایک بار درود پاک پڑھنے کا ثواب:
700 نیکیاں(700=70×10)
700 گناہ معاف
700 درجات بلند
اللہ کی 700 رحمتوں کا نزول
رمضان کے جمعہ میں ایک بار درود پاک پڑھنے کا ثواب:
1400 نیکیاں (1400=700×2)
1400 گناہ معاف
1400 درجات بلند
اللہ کی 1400 رحمتوں کا نزول
یہ صرف ایک مرتبہ پڑھنے کا ثواب ھے اور اگر ھم کم ازکم ایک 100 مرتبہ درود پاک پڑھ لیں تو اسکا ثواب یہ ھوگا۔
140,000 نیکیاں
140,000 گناہ معاف
140,000 درجات کی بلندی
اللہ شانہ و عزوجل کی 140,000 ھزار رحمتوں کا نزول
اور جس خوش قسمت انسان پر اللہ کی ایک بھی رحمت ھوتی ھے اسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں ھرا سکتی۔
درود پاک واحد ایسی عبادت ھے جو ھر حال میں اللہ کی پاک بارگاہ میں ضرور قبول ھوتی ھے اب یہ ھمارے بس میں ھے کہ %100 گارنٹی کے ساتھ جتنی چاھے نیکیاں کمائیں
گناہ معاف کروائیں
درجات بلند کروائیں
اور اللہ کی رحمتوں کی آغوش میں آکر اپنی دنیاو آخرت کو سنوار لیں۔
"اور تم پنے پاک پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔"
Comments
Post a Comment