کیا آپ چاھتے ھیں آپ سو سال تک جوان نظر آٸیں؟
تحریر: عثمان غنی
کیا آپ چاھتے ہیں؟
١۔ کہ آپ کے چہرے پر بڑھاپے کےآثار نہ آٸیں اور سو سال کی عمر تک آپ جوانوں کی طرح خوبصورت اور معصو م چہرے کے ساتھ رہیں اور ھر قسم کی جلد کی بیماریوں سے محفوظ رھیں۔
٢۔آپ کی یاد داشت تیز ھوجاۓآپ کا دماغ ھر وقت تازہ دم رھے اور ھر قسم کی دماغی بیماری سے محفوظ رہیں۔
٣۔آپ کی نظر بڑھاپے تک تیز رھے۔
٤۔آپ ھر قسم کی معدہ جگر اور ھارمونز کی بیماریوں سے محفوظ رھیں۔
٥۔آپ اللہ کے قریب ترین ھو جاٸیں اور آپ کی ساری جاٸز دعاٸیں قبول ھو جاٸیں۔
٦۔آپ کو جھنم سے آزادی اور جنت کی گارنٹی دے دی جاۓ۔
٧۔آپ کی رزق کی تنگی دور ھو جاۓ اور آپ لوگوں کی مدد کرنے والے بن جاٸیں۔
٩۔آپ کے ھر جاٸز کام میں اللہ کی مدد اور برکت شامل ھو جاۓ۔
١٠۔آپ کی لوگ دل سے عزت کرنے لگیں۔
١١۔آپ کو حقیقت میں اللہ کا قرب مل جاۓ۔
١٢۔آپ کو روحانی جسمانی بیماریوں سے نجات حاصل ھو جاۓ۔
١٣۔ اور آپکی دنیا و آخرت بھترین ھو جاۓ
تو چھو ڑ دیں ان کریم٬ لوشن آٸل٬ دواٸیوں اور مشینوں سے خوبصورت اور جلدی بیماریوں کا علاج جو فضول خرچی اور وقتی فاٸدہ ھے جنکا رزلٹ زیادہ سے زیادہ %١٠ اور وقتی ھے
اور رات کو جلدی سونے کی عادت ڈالیں زیادہ سے زیادہ عشاء کی نماز سے ایک گھنٹہ بعد تک سو جاٸیں اور تہجد کے وقت اٹھ جاٸیں اور نماز تہجد کا اہتمام کریں آپ چاھے دو٬ چار یا آٹھ رکعت نماز پڑھیں لیکن سجدہ کم از کم پانچ منٹ تک طویل کرلیں اور خوب دل لگا کر اللہ کی حمد و ثناء کریں اس خاص وقت میں نہ تو آپکی کوٸی جاٸز دعا رد جاۓ گی اور آپ کو عبادت کرنے کا مزہ بھی آۓ گا اور یہی وہ خاص وقت ھے جب اللہ اپنی رحمتوں،برکتوں اور مغفرتوں کا نزول فرماتا ھے اور اپنا خاص قرب عطا فرماتا ھے۔
جھک جاٶ اپنے رحمٰن و رحیم رب کے آگے جو کسی کے آگے جھکنے نہیں دیتا۔
اللہ پاک ھم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ۔آمین۔
پلیز اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شٸیر کریں کیا پتا کسی ایک کا دل بدل جاۓ اور آپکی دنیا و آخرت۔
Comments
Post a Comment