Posts

Showing posts from March, 2019

بلاشبہ انسان ناشکرا ھے

کوٸی انسان جب کسی کے قبضے میں ھو اور وہ شخص اس کے سر پر پستول رکھ کر مارنے کی کوشش کرےتو گرفتار انسان اس شخص سے رھاٸی اور جان چھڑانے کا طلبگار ھوگا اور منت سماجت کرکے اس سے جان بچانے کی ھر ممکن کوشش کرے گا یہ ایک عام انسان کا ڈر ھے لیکن ھم ھر وقت اللہ کے قبضہ قدرت میں ھیں اور وہ پاک ذات جب چاھے ھمیں اپنے حکم سے فنا کردے یا کسی مصیبت میں گرفتار کردےوہ ھر چیز پر بلاشبہ قادر ھے لیکن ھم نہ تو اس پاک ذات کی خوشی و ناراضگی کا خیال رکھتے ھیں اور نہ نافرمانیوں اور گناھوں سے باز آتے ھیں لیکن وہ پھر بھی ھم پر اپنی نعمتیں نچھاور کرتا ھے اور کسی کو بھوکا بھی نہیں سونے دیتا۔ افسوس انسان اپنی وقتی مصیبت کے لٸے تو ھر کسی کے آگے جھک جاتا ھے لیکن جو ھمارے گناھوں کے باوجود ھم پر اپنی نعمتوں کی انتہا کر دیتا ھے اس پاک ذات کو بھول جاتا ھے۔ اللہ تعالٰی فرماتا ھے انسان انسانوں سے چھپ کر گناہ تو کرتاھےلیکن اسے اپنے خدا سے حیا نہیں آتی کیاانسان مجھے انسانوں سے حقیر تصور کرتا ھے جو میرے سامنے گناہ کرنے سے باز نہیں آتا۔ یا اللہ ھمیں معاف فرمانا کیونکہ تیری ذات بلند و بالا اور اعلٰی و عرفا ھے بے شک ھم ھی نافرما...

جمعہ مبارک اور درود پاک

Image

اسلامی پھول

Image

ماں باپ جنت کا خزانہ

Image